10th Class Physics Guess Paper 2018 for All Boards

10th Class Physics Guess Paper 2018 for All Boards
PakStudyPortal is a very important source for Pakistani students in all aspects. In this post, I am sharing the Most Important Questions of Physics for 10th Class. Here you can get Class 10th Physics Important Long and Short Questions that are mostly repeated in Board Exams, These Important Physics Questions for 10th Class are based on Punjab text board. Every student who are studying in any Punjab Board, can prepare this guess paper of Physics for class 10th to get good marks in paper.

I hope this list of Important Questions 10th Class Physics will be helpful to score high marks in board exams. I suggest you, please prepare only this latest guess paper 2018 of physics if you can't to do all. Practicing on these important short and long questions of physics for matric 10th class will be helpful for your board exams


دہم فزکس اہم مختصرسوالات:

1)لونگیٹیوڈنل اور ٹرانسورس ویوز میں کیا فرق ہے؟

2)مکینیکل ویوز سے کیا مراد ہے؟َایک مثال دیں۔

3)ہک کا قانون بیان کریں اور حسابی حالت لکھیں۔

4)ٹائم پیریڈ اور فریکوینسی میں کیا فرق ہے؟

5)ویو ولاسٹی،فریکوینسی اور ویو لینگتھ میں تعلق کی وضاحت کریں۔
6)ساؤنڈ کی رفلیکشن سے کیا مراد ہے؟
7)قابلِ سماعت ساؤنڈ کی فریکوینسی کی حدود کیا ہیں؟
8)آواز کی کوالٹی اورپچ میں کیا فرق ہے؟ان کا انحصار کن عوامل پر ہوتا ہے؟
9)شور اور میوزک میں کیا فرق ہے؟
10)ساؤنڈ کی انٹینسٹی(شدت)سے کیا مراد ہے؟اس کا یونٹ لکھیں۔
11)ساؤنڈ کیفریکوینسی معلوم کریں جبکی ساؤنڈ کی سپیڈ340m/sہواور ویو لینگتھ0.5mہو۔
12)روشنی کی رفلیکشن سے کیا مراد ہے؟اس کی اقسام کے نام لکھیں۔
13)باقاعدہ اور بے قاعدہ رفلیکشن سے کیا مراد ہے؟
14)رفلیکشن کے قوانین بیان کریں۔
15)ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن سے کیا مراد ہے؟
16)لینز کی پاور سے کیا مراد ہے؟یونٹ لکھیں۔
17)رفریکشن کے قوانین بیان کریں۔
18)الیکٹرو سٹیٹک انڈکشن سے کیا مراد ہے؟
19)کپیسٹرز کیا ہوتے ہیں؟ان کی مختلف اقسام کے نام لکھیں۔
20)الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی سے کیا مراد ہے؟فارمولا اور یونٹ لکھیں۔
21)الیکٹرو سکوپ کیا ہے ؟اس کی مدد سے کنڈکٹر اور انسولیٹر کا پتہ کیسے لگایا جاتا ہے؟
22)کپیسٹرز کے استعمالات بیان کریں۔
23)ویری ایبل اور فکسڈ کپیسٹرز میں کیا فرق ہے؟
24)الیکٹرک فیلڈ لائنز سے کیا مراد ہے؟
25)کپیسی ٹینس سے کیا مراد ہے؟فارمولا و یونٹ لکھیں۔
26)اوہم کا قانون بیان کریں اور حسابی حالت لکھیں۔
27)اوہم کی تعریف کریں۔
28)الیکٹرک پاور کی تعریف کریں اور فارمولا لکھیں۔
29)جول کا قانون بیان کریں۔
30) P=I2R:ثابت کریں: 
31)ای ایم ایف سے کیا مراد ہے؟
32)پوٹینشل ڈفرینس سے کیا مراد ہے؟فارمولا و یونٹ لکھیں۔
33)ری لے کیا ہے؟وضاحت کریں۔
34)جنریٹر کا اصول بیان کریں۔
35)سٹیپ اَپ اور سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر میں کیا فرق ہے؟
36)میوچل انڈکشن سے کیا مراد ہے؟
37)لینز کا قانون بیان کریں۔
38)تھرمیونک ایمیشن کی تعریف کریں۔
39)اینالوگ اور ڈیجیٹل مقداروں میں کیا فرق ہے؟
40)اینا لوگ اور ڈیجیٹل الیکٹرونکس میں کیا فرق ہے؟
41)فوٹو فون کیا ہے؟
42)ہارڈ ویئر اور سوفٹ ویئر میں کیا فرق ہے؟
43)انٹرنیٹ کی خدمات بیان کریں۔
44)ٹیلی کمیو نیکیشن سے کیا مراد ہے؟
45)فیکس مشین کیسے کام کرتی ہے؟
46)انفارمیشن اور کمیو نیکیشن ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے؟
47)فشن اور فیوژن ری ایکشن میں کیا فرق ہے؟
48)پینی ٹریٹنگ پاور سے کیا مراد ہے؟
49)آئسو ٹوپس سے کیا مراد ہے؟مثال دیں۔
50)بیک گراؤنڈ ریڈی ایشنز سے کیا مراد ہے؟مثالیں دیں۔
نوٹ: بورڈ کے امتحان میں ایک مختصر سوال کا جواب کم از کم چار سے پانچ لائنوں پر مشتمل ہونا ضروری ہے،اگر کوئی تعریف پوچھی گئی ہو تو طلباء کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس تعریف یا سوال سے متعلق فارمولا،یونٹ اور ڈایا گرام لازمی بنائیں
ہر سوال کا جواب ہیڈ نگز بنا کر دینے کی کوشش کریں۔
مارکر کا استعمال لازمی کریں۔
جتنا ممکن ہو سکے پرچہ صاف اور لکھائی واضح کریں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔
فزکس دہم اہم تفصیلی سوالات:
ا)سمپل ہارمونک موشن سے کیا مراد ہے؟اس کی خصوصیات بیان کریں۔
2)سمپل ہارمونک موشن سے کیا مراد ہے؟ثابت کریں کہ سپرنگ سے جڑے ماس کی موشن سمپل ہارمونک ہے۔
3)الٹرا سونکس سے کیا مراد ہے؟ان کے فوائد بیان کریں۔
4)روشنی کی رفلیکشن اور رفریکشن کے قوانین بیان کریں۔
5)کولمب کا قانون بیان کریں۔
6)سپیسیفک رزسٹنس سے کیا مراد ہے؟فارمولا اخذ کریں۔
7)الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن اور میوچل انڈکشن کی وضاحت کریں۔
8)کیتھوڈ رے اوسیلو سکوپ پر جامع نوٹ لکھیں۔
9)انفارمیشن ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے؟کمپونینٹس آف کمپیوٹر بیسڈ سسٹم کی وضاحت کریں۔
10)نیو کلیئر فشن اور فیوژن کی وضاحت کریں۔
11)ریدیو ویوز اور وائرز کے ذریعے ٹرانسمشن پر نوٹ لکھیں۔
12)ای میل کے فوائد بیان کریں۔
13)آئی سی ٹی کے خطرات پر روشنی ڈالیں۔
14)الیکترک اور میگنیٹک فیلڈ کے زریعے الیکٹرونز کی ڈفلیکشن پر نوٹ لکھیں۔
15)مائیکرو سکوپ کی ساخت اور میگنی فائنگ پاور کا فارمولا اخذ کریں۔
16)ریزولونگ پاور اور میگنی فائنگ پاور میں فرق واضح کریں۔



Best Of Luck Students.... :)
Remember me in ur prayers,
Regards: Abid Hussain 



0 comments